Kashmir


‏اے وطن تیری قسم تیری محبت کی قسم
تیرے دریاوں فضاوں کی ہواوں کی قسم
تیرے پر کیف بہاروں کی چناروں کی قسم 
ابشاروں کی نظاروں کی شکاروں کی قسم 
تیرے دامن میں کوئی خار نہ رہنے دیں گے 
تیری آنکھوں سے کوئی اشک نہ بہنے دیں گے